APIP PROGRAM
Register Now
Academic Partnership Incentive Program (APIP)
صرف ہوم ٹیوشن پڑھانے والے منتخب اساتذہ کے لیے
یہ پروگرام ہماری رجسٹرڈ اندرونی پالیسی کے تحت چلتا ہے۔
اس کی تمام خصوصیات، شرائط اور مراعات صرف اسی پروگرام سے منسلک ٹیچرز کے لیے ہیں، جو گھروں میں بچوں کو ہوم ٹیوشن پڑھاتی ہیں۔
ہوم ٹیوشن پڑھانے والی منتخب ٹیچرز کے لیے خصوصی مہم:
✔ Verified Admission Reward (V.A.R)
✔ Books & Stationery Subsidy (BSS)
✔ Dedicated Registration Handling (DRH System)
کون شامل ہو سکتا ہے؟
صرف وہ اساتذہ جن کی درخواست اسکول ایڈمن کی جانب سے تحریری طور پر منظور کی جائے۔